علم دین کی تلاش میں آنے والوں کو خوش آمدید

Darse Nizami Network is the first Muslim Ummah online Islamic educational institute dedicated to classical Islamic learning and spirituality and was founded in 2011 by Ustad Syed Muhammad Talha Qazi , Student of the honorable Shaykh Mufti Muhammad Taqi Usmani دامت برکاتھم . The Academy is non-commercial and non-political and all courses are offered with reasonable fee. We provide a structured islamic educational approach to classical Islamic scholarship,alim course (darse nizami fazil ) offer a flexible learning environment and impart an educational experience that is at once academically rigorous and spiritually uplifting. All courses emphasize the importance of using sacred knowledge as a means of increasing our connection with Allah (swt) and furthering our spiritual development.

Darse Nizami Online’s courses are based on the Quran and Sunnah and draw upon the rich scholarly tradition of Islamic civilization with a respect for all scholars of the Ahl al-Sunnah wal-Jama’ah. To date, its courses have been attended by thousands of men & women from dozens of countries around the world.

Inquiry Form رابطہ کریں

Please enable JavaScript in your browser to complete this form.

نظام تعلیم

الحمد للہ درس نظامی نیٹ ورک کو سب سے پہلے مروجہ درس نظامی کو آنلائن متعارف کرانے کا اعزاز حاصل ہے ،ہمارا مقصد شریعت کی تعلیمات کو ساری دنیا میں عام کرنا اور ان طلباٗ و طالبات کو قرآن و حدیث کی تعلیم تک رسائی دینا جو دینی جامعات اور مدارس اسلامیہ کی پہنچ سے دور ہیں بعذر بیرون ملک رہائش یا دینوی مصروفیات کے ۔ ہمارا نظام بہت آسان اور عام فہم ہے جو کہ تمام مکاتب فکر کو سامنے رکھ پر ترتیب دیا گیا ہے ، درس نظامی کو اللہ تبارک وتعالی نے جو مقبولیت عطا کی ہے اس سے کوئی مسلک اور مذھب انکار نہیں کرسکتا اور تمام مسالک میں متفقہ کتب درس نظامی کے دروس دیئے جاتے ہیں یعنی کتب درس نظامی میں کسی مسلک کو کوئی اعتراض نہیں لہذا ہم یہ سمجھتے ہیں امت کو ایک چھت تلے جمع کرنے کا ایک راستہ درس نظامی بھی ہے جس میں موجود ہر فقہی مسلک کی کتب قرآن و حدیث کی روشنی میں پڑھائی جاتی ہیں ۔ہم فقہ حنفی کے اعتبار سے بنیادی ہر دو مسلک دیوبندی اور بریلوی مدارس میں پڑھائے جانے والے نصاب کو مکمل آنلائن پیش کررہے ہیں جس کی تفصیل درج ذیل ہے ۔

وفاق المدارس العربیۃ نصاب            تنظیم المدارس اہل سنت نصاب

طریقہ تعلیم

درس نظامی نیٹ ورک کا مقصد آسان اور سہولت کے اوقات میں علوم شرعیہ کی تعلیم دنیا کے کونے کونے تک پہنچانا ہے لہذا ادارہ ہر وہ ذریعہ و انداز اپنانے کو تیار ہے جس سے طالبان علوم شریعت کو آسانی ہو اور اپنے معمولات کے ساتھ ساتھ علوم شریعہ کو حاصل کرسکیں ۔موجودہ ذرائع کو سامنے رکھتے ہوئے ادارہ نے علوم شریعت کی تعلیم کے لئے دو طریقے اپنائے ہیں جو درج ذیل ہیں

براہ راست استاد ہمراہ شاگرد آنلائن درس

یہ طریقہ ان احباب کے لئے پسندیدہ ہے جو وقت کی پابندی کرسکتے ہیں اور علم دین کو گہرائی کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں استاد محترم کے ساتھ علیحدہ مستقل آنلائن درسگاہ میںاس طریقہ کار میں طالب علم کو مکمل استاد کی رہنمائی حاصل ہوتی ہے اور درس کی تمام مشقیں اور رموز و اسرار مشکل عبارات اور مسائل راجحہ کاتعین کرایا جاتا ہے

ریکارڈڈ دروس بزریعہ ویڈیوز آنلائن

یہ طریقہ کار ان احباب کے لئے پسندیدہ ہے جو وقت کی قلت کا شکار ہیں اور دروس کی پابندی نہیں کرسکتے لیکن دن رات میں سے کچھ وقت نکال سکتے ہیں اور دروس کی ریکارڈنگ سن کر اور دیکھ کر سبق یاد کرتے ہیں اور ہوم ورک مکمل کرتے ہیں ۔اس طریقہ کار کا انتخاب کرنے والوں کے لئے وقت کی کوئی پابندی نہیں اور ہفتہ وار سوالات کا لائو سیشن رکھا جاتا ہے جس میں طلباٗ کرام کو پیش آنے ۔والے مسائل اور مشکلات کا حل پیش کیا جاتا ہے اور اسباق کا مختصر جائزہ لیا جاتا ہے۔

ہمارے علوم شریعہ کورسز

دراسات دینیہ مکمل درس نظامی بنات مکمل درس نظامی بنین ناظرہ و حفظ قرآن 
دورہ حدیث شریف دورہ تفسیر قرآن دورہ عربی نحو و صرف ناظرہ قرآن مع ترجمہ
دورہ منطق و فلسفہ   عربی ادب بلاغت کورس  دورہ فقہ حنفی مسنون زندگی کورس
دورہ تجوید و قرائت دورہ سیرت و تاریخ دورہ عقائد اہل سنۃوبدعۃ دورہ تحریر وانشاٗ

 

آئیے اپنا علمی سفر شروع کیجیئے

طریقہ داخلہ

کورس شروع کریں

داخلہ کاروائی کے بعد ادارہ کی جانب سے مقررہ وقت پر کلاس میں شرکت کریں

سمسٹر فیس ادا کریں

فیس ادائیگی کے لئے دیا گیا مناسب ذریعہ استعمال کریں ، فیس مکمل ریفنڈبل ہے

داخلہ فارم فل کریں

فارم میں اپنے کوائف صحیح درج کریں ، مطلوبہ کورس اور وقت منتخب کریں ،

 

Request Call Back
Please enable JavaScript in your browser to complete this form.